counter easy hit

ن لیگ ملک کی مقبول ترین جماعت ہے ،میاں حنیف

Mian Muhammad Hanif

Mian Muhammad Hanif

پیرس(عمیر بیگ)پشاورمیں مسلم لیگ ن کے امیدوارارباب وسیم حیات کی بھاری لیڈسے کامیابی سے ثابت ہوگیا ہے کہ مسلم لیگ ن مقبول ترین اور قابل اعتمادجماعت ہے جبکہ تحریک انصاف سے عوام نے منہ موڑلیاہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف 20 کروڑ عوام کے منتخب وزیر اعظم ہیں۔ اپوزیشن کے کہنے پر گھر نہیں جائیں گے