counter easy hit

دھائیوں کی محنت اور لگن کے بعد غریب عوام کیہلئے پی آئی سی جیسے ادارے وجود میں آئے، نااہل حکومت تحفظ بھی نہ دے سکی، میاں محمد حنیف

دھائیوں کی محنت اور لگن کے بعد غریب عوام کیہلئے پی آئی سی جیسے ادارے وجود میں آئے، نااہل حکومت تحفظ بھی نہ دے سکی، میاں محمد حنیف

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ دھائیوں کی محنت اور اربوں روپے خرچ کر کے سابق حکمرانوں نے پی آئی سی جیسے ادارے قائم کیے جو غریب عوام کو مفت علاج معالجہ اور دل کے آپریشن جیسی سہولیات مفت فراہم کر رہے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ 80 کی دہائی میں جسطرح پوری دنیا سے پاکستانی نژاد ماہرین امراض قلب لا کر یہاں جمع کئے گئے اور جس طرح اس ادارے نے ملک کے غریب عوام کے زخموں پر مرہم رکھا  شوکت خانم اور اس جیسے خیراتی ادارے اس سروس کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکے مگر افسوس حکومت نے ان قومی اثاثوں کو تحفظ دینے کے بجائے تباہ کرنا شروع کردیا ہے۔

 

MIAN MUHAMMAD HANIF, PRESIDENT, PMLN, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website