counter easy hit

”بھیک منگوتبدیلی“ کیلئے خان صاحب  نے 22سال محنت کی، ہسپتال، یونیورسٹی اب ملک بھی اسی محنت سے چلایا جائیگامیاں محمد حنیف

”بھیک منگوتبدیلی“ کیلئے خان صاحب  نے 22سال محنت کی، ہسپتال، یونیورسٹی اب ملک بھی اسی محنت سے چلایا جائیگا, میاں محمد حنیف

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ ”بھیک منگوتبدیلی“ کیلئے خان صاحب  نے 22سال محنت کی، ہسپتال، یونیورسٹی اب ملک بھی اسی محنت سے چلایا جائیگا۔ یہ محنت تو فقیر کے بچے پید اہوتے شروع کردیتے ہیں جس کیلئے انہوں نے آکسفورڈ میں تعلیم اورپھر کرکٹ کی دنیا میں طبع آزمائی کی ۔

جنہوں نے خون جگر سے اس ملک کی معیشت اور اداروں کو سیراب کیا انہیں مصائب و آلام جھیلنا پڑ رہے ہیں اور ایک پلے بوائے کو پرائم عہدہ تحفے یں دیکر ملک کی کون سی خدمت کی گئی ہے۔ صرف۔ یہ وہی نیازی ہی جو 126 دن دھرنے پر یہ کہتا رہا میں کسی سے ایک روپیہ لیے بغیر ملک چلاؤں گا آج پوری دنیا میں کشکول لے کر گھوم رہا خود کشی کو آئی ایم ایف پر ترجیح دینے والے بالآخر کشکول اٹھا کر پوری دنیا میں گھوم رہے ہیں دنیا کو بھی معلوم ہیں کہ یہ کشکول وآلہ پیدائشی بھکاری ہیں۔

MIAN MUHAMMAD HANIF, CHIEF EXECUTIVE, PMLN, FRANCE, SAYS, ABOUT, GOVT'S, BEGGING, DRIVE, IN, SAUDIA AND, OTHER, COUNTRIES

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website