counter easy hit

پیرس، چیف ایگزیکٹو پی ایم ایل این فرانس میاں محمد حنیف کی طرف سے اہل ایمان کو ربیع الاول کے مقدس ماہ کی آمد کی مبارکباد

پیرس، چیف ایگزیکٹو پی ایم ایل این فرانس میاں محمد حنیف کی طرف سے اہل ایمان کو ربیع الاول کے مقدس ماہ کی آمد کی مبارکباد

پیرس (نمائندہ خصوصی) چیف ایگزیکٹو پی ایم ایل این فرانس میاں محمد حنیف  نے تمام اہل ایمان اوردوست احباب اور یس اردو نیوز کے قارئین کو ربیع الاول اور جشن آمد رسول ص کی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ربیع الاول کا مبارک ماہ وطن عزیز اور دنیا بھر میں مسلمانوں کیلئے امن عالم اور فتح و نصرت کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔

اے جمال حسن و سیرت کی مثال رحمتوں کا استعارا یا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

MIAN MUHAMMAD HANIF, CHIEF EXECUTIVE, PMLN, FRANCE, CONGRATULATING, EVERYONE, ON, ARRIVING, OF, SACRED, MONTH, OF, RABI UL AWAL, AND, EID MILAD UN NABI. S.A.W.W