counter easy hit

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ عیدالفطر کے دن بھی رہا

فرانس /گوجرانوالہ : سیکٹرہیڈ اسٹیٹ لائف انشورنس گوجرانوالہ غلام حسین صدیقی آرائین،لاہور سے گلیکسو اسمتھ کلائن (G.S.K) کے ریجنل سیلز مینجر فضل حسین آرائین، گوجرانوالہ کے معروف بزنس مین چوہدری اشتیاق احمد عیدالفطر کے دن سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے گوجرانوالہ ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین )۔

Mian Irfan Siddiq Father Death Express Condolences