counter easy hit

طالع آزماﺅں نے میری قوم پر بہت بڑا ظلم جو ایسے لیڈراتنے سال محروم رکھا ، میاں حنیف

mian-hanif

mian-hanif

پیرس(یس اردو نیوز) چیف ایگزیکٹو پاکستان مسلم لیگ ن فرانس میاں حنیف اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج پاکستان کو ترقی کرتا دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے مگر دکھ بھی کروٹ لیتا ہے جو اس قو م کو میاں محمد نواز شریف جیسے لیڈر سے دور کر کے کیا گیا تھا۔ تین سال میں میاں محمد نواز شریف صاحب کی ولولہ انگیز قیادت میں پاکستان پھر ترقی یافتہ قوموں کی فہرست میں کھڑا ہے  اور اس ترقی کو روکنے والے سخت سے سخت سزا کے حقدارہیں
انہوں نے مزید کہا کہ اب پوری قوم میاں نواز شریف صاحب کی پشت پر ہے ۔ کوئی طالع آزما اب ایسی حرکت نہیں کرسکتا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website