counter easy hit

ترقی کا سفر نہیں رکے گا،میاں حنیف

 Mian Hanif

Mian Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی)ترقی کے سفر کو اب روکا نہیں جا سکتا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔عوامی مینڈیٹ سے برسر اقتدار آنے والی حکومت کے خلاف ہونے والی کسی بھی سازش کو عوام کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے استحکام اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ن لیگ کے قائدین کوشاں ہیں