counter easy hit

مسلم لیگ ن استحکام پاکستا ن کی ضا من ہے :میاں حنیف

Mian Hanif

Mian Hanif

میا ں بر ادران ہی ملک وقوم کو بحر انو ں سے نکا لنے کی صلا حیت ر کھتے ہیں
پیرس (عمیر بیگ )مسلم لیگ ن استحکام پاکستا ن کی ضا من ہے ، میا ں بر ادران ہی ملک وقوم کو بحر انو ں سے نکا لنے کی صلا حیت ر کھتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کےچیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں نمائندی یس اُردو سے کیا ،انہو ں نے کہا کہ عو ام نے ترقی کے د شمنو ں کو مستر د کر د یا ہے ، اب کو ئی ان کے جھا نسے میں نہیں آ ئے گا ، حا جی عمر ان ظفر کا کہنا تھا کہ میا ں نو از شریف کا وعد ہ ہے کہ2018تک ملک سے بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ کردیا جا ئے گا