counter easy hit

نواز شریف پاکستان کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں، میاں حنیف

, Mian Hanif

, Mian Hanif

پیر س (عمیر بیگ) نواز شریف پاکستان کیلے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں مسلم لیگ ن کی حکومت نے پنجاب سمیت ملک بھر میں تعمیرو ترقی کا انقلاب برپا کردیا ہے وزیر اعظم نواز شریف بلا شبہ ملک پاکستان کے سیاستدانوں کیلئے ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں جن کا اعتراف دنیائے سیاستدان ترقی یافتہ ممالک بھی کرتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف ایک منجھے ہوے سیاستدان ہیں انہوں نے اپنی سیاسی بصیرت کے بل بوتے پر ملک کو راہ پر گامزن کردیا ہے دھرنوں کی سیاست بھی ان کی سیاسی بصیرت کے آگے گھٹنے ٹیک گئی ہے عوام نے بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کیا انہوں نے کہا کہ میاں برادران کا قائدانہ صلاحیتوں سے ملک امن کا گہوارہ بن رہا ہے