counter easy hit

اپوزیشن پاناما لیکس کی زد میں آنے والوں کو احتساب کیلئے پیش کرے :میاں حنیف

mian hanif

Mian Hanif

پیرس(عمیر بیگ)اپوزیشن کی ڈیمانڈ پر وزیر اعظم نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا ہے،اور اس کے ساتھ ہی اپنے آپ کو بھی انکوائری کیلئے پیش کر دیا ہے اور اپنی فیملی کو بھی پیش کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اب اپوزیشن کو بھی چاہئے کہ وہ بھی پاناما لیکس کی زد میں آنے والوں کو پیش کریں تا کہ احتساب ہوسکے۔