counter easy hit

چکری والے وزیر داخلہ چوہدری نثارپھر منظر سے غائب ،اب جہان ملے کالعدم تنظیموںکی حمایت کرکے عوام کے خون سے کھیلنے والے والے ایسے وزیر کوسیکورٹی رسک والی جگہ باندھ دینا چاہیے،میاں عبدالرﺅف طفیل آرائیں ، پیپلز پارٹی،سپین

mian abdur rauf, TUFAIL, ARAIN, PPP, SPAINبارسلونا؍پریس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی سپین کے سابق سینئر نائب صدر میاں طفیل آرائیں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری نثار پر اسرار طور پر غائب ہیں جو کہ اہم قومی ذمہ داری رکھتے ہیں مگر ان کی ناکامی ثابت ہوگئی ہے ملک جل رہا ہے اور وہ مجرمانہ طور پر کسی کونے کھدرے میں چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔

جب کہ یہ سب ان کا ہی کیا دھرا ہے پہلے وہ کالعدم تنظیموں کو فری ہینڈ دیتے رہے اور نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ چاروں صوبوں میں عوام ان وحشی جانوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دی گئ۹ی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website