counter easy hit

ممبران ای یوپاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کاطیارہ سانحہ پر اظہار تعزیت

Members EU-pak Friendship Federation expressed condolences on tragic crashes in Pakistan

Members EU-pak Friendship Federation expressed condolences on tragic crashes in Pakistan

بارسلونا(پ ر)چترال سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔طیارے میں تین غیر ملکیوں سمیت 43 مسافر اور عملے کے پانچ افراد سوار تھے۔ معروف مذہبی سکالر جنید جمشید اور ان کی اہلیہ بھی بدقسمت پرواز میں سوار تھے۔اس دلسوز حادثہ پر ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے تمام ممبران اور عہدیداران دل گرفتہ ہیں اور شہید ہو نے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں ، اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website