yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان پلیئرز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ممبر سازی کا آغاز

Web Editor April 10, 2018 1 min read
Member of Pakistan Player Welfare Foundation begins
Share this:

لاہور: پاکستان پلیئرز ویلفیئرفاؤنڈیشن کی ممبر سازی مہم کا آغازکردیا گیا.

Member of Pakistan Player Welfare Foundation beginsہاکی پاکستان کا واحدکھیل ہے جس نے سب سے زیادہ میڈلزپاکستان کی جھولی میں ڈالے تاہم اس گیم سے وابستہ  کھلاڑیوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، ملکی اسپورٹس  سے وابستہ کھلاڑیوں کے مالی  حالات سدھارنے کے لیے سابق اولمپئن نوید عالم میدان میں آگئے ہیں اور انھوں نے پلیئرز ویلفیئرفاؤنڈیشن کا اعلان کرنے کے بعد ممبر سازی مہم کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

’’ایکسپریس‘‘ سے خصوصی بات چیت میں نوید عالم  کاکہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو 4بار عالمی چیمپئن،3 بار اولمپکس چیمپئن سمیت دنیا کے تمام عالمی اعزازات حاصل کرنے کا منفرد اعزاز حاصل ہے،  ان بڑی کامیابیوں کے باوجود اس کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں کاکوئی پرسان حال نہیں، ہاکی کی طرح دوسرے کھیلوں سے وابستہ پلیئرز کی بھی  بڑی تعداد ایسی ہے جوغربت اور بیماری کا مقابلہ کرتے دنیا سے رخصت ہو گئی اورجو کھلاڑی حیات ہیں ان میں سے  بھی بیشتر کا کوئی پرسان حال نہیں،فاؤنڈویشن کی ممبر سازی مہم شروع کر دی گئی ہے۔

ابتدائی مرحلے میں عہدیداروں کا چناؤ کرنے کے بعد  ملک کے تمام صوبوں، ڈویژنز اور اضلاع میں فارم بجھوا دیے گئے ہیں،رواں سال کے آخر تک ارکان کی تعداد10 ہزار تک لے جانا ہدف ہوگا، ابتدائی مرحلے میں اپنی مدد آپ کے تحت فاؤنڈویشن چلانے کی کوشش کریں گے، بعد ازاں فنڈز کے حصول کے لیے حکومت  اور ملٹی نیشنل کمپنیوں اور مخیر حضرات سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔

نوید عالم نے کہا کہ فاؤنڈویشن بنانے کا مقصد  قومی کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں اور ان کے اہلخانہ کو باعزت طور پر زندگیاں گزارنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ سابق ہاکی اولمپئن نے واضح کیا کہ فاؤنڈیشن سے ہاکی، فٹبال، اسکواش سمیت ملک بھر میں کھیلی جانے والی تمام گیمز کے موجودہ و سابق پلیئرز، کوچز، امپائرز، ریفریز سمیت تمام ملازمین استفادہ حاصل کر سکیں گے،  ارکان کو نہ صرف ہیلتھ کارڈز جاری کیے جائیں گے بلکہ ضرورت پڑنے پر مستحق کھلاڑیوں اور آفیشلز کی مالی و اخلاقی مدد بھی کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Preparations to send Fadad Alam back home from the Academy
Previous Post فواد عالم کو پھر اکیڈمی سے گھر واپس بھیجنے کی تیاریاں
Next Post پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نئی مشکل میں گرفتار
A Pakistani-based British boxer, Amir Khan, was arrested in a new trouble

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.