yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میلانیا نے روم میں بھی ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا

MH Kazmi May 24, 2017 1 min read
Melania also shook off hand of Trump in Rome
Share this:

روم: پہلے اسرائیل اور پھر روم۔ دیس بدلا لیکن امریکی خاتون اول کے تیور نہ بدلے اور میلانیا نے ٹرمپ کا ہاتھ تھمانے سے انکار کردیا۔

Melania also shook off hand of Trump in Rome
Melania also shook off hand of Trump in Rome

آج کل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے درمیان ناراضگی کا چرچا عام ہے اور میڈیا ہر جگہ دونوں پر خاص نظر رکھے ہوئے ہے۔ امریکی صدارتی جوڑے نے میڈیا کو روم میں بھی مایوس نہیں کیا کیونکہ وہاں بھی صدر ٹرمپ کی اپنی اہلیہ کا ہاتھ تھامنے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی۔ ایسا لگتا ہے کہ پاکستانیوں کی طرح امریکا میں بھی شوہر اپنے بیویوں کے سامنے بکری بن جاتے ہیں کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ کو رام نہیں کرسکے۔ امریکی صدر اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچے تو طیارے سے اترتے ہوئے ان کے دل میں ایک مرتبہ پھر یہ تمنا جاگی کہ اپنی خوبصورت اہلیہ کے ہاتھوں میں ہاتھ تھام کر ایک دوسرے کے قدم سے قدم ملاتے ہوئے بین الاقوامی میڈیا میں اچھا تاثر چھوڑیں لیکن ان کی تمنا اس وقت سبکی میں بدل گئی جب میلانیا نے ایک مرتبہ پھر ان کا ہاتھ نہیں تھاما اور بے چارے ٹرمپ دل مسوس کر رہ گئے۔ واضح رہے کہ دونوں کے درمیان چپقلش کا پہلا ثبوت اس وقت ملا تھا جب اسرائیل پہنچنے پر میلانیا نے صدر ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا تھا اور سارے دورے میں وہ اکھڑی اکھڑی ہی نظر آئیں تھیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ethiopia Ted Cruz Select new World health chief
Previous Post ایتھوپیا کے ٹیڈروز عالمی ادارہ صحت کے نئے سربراہ منتخب
Next Post اسپاٹ فکسنگ؛ خالد لطیف تیسرے روز بھی ٹریبونل کے سامنے پیش نہیں ہوئے
Spot-fixing, Khalid latif did not appear also third day in front of Tribunal

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.