counter easy hit

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس
Meeting regarding law and order under presidency of Interior Minister Prof. Ahsan Iqbalاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اجلاس میں اسلام آباد سول انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی شرکت- وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایات اسلام آباد میں مقیم چینی باشندوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے جرائم اور گاڑیوں کے ریکارڈ کے لئے قومی ڈیٹا بیس تشکیل دینے کی ہدایات موبائل فونز کی چوری کے انسداد کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے خصوصی سافٹ وئیر تیار کروانے کی ہدایت