counter easy hit

پاکستان عوامی تحریک کی ذیلی تنظیموں کا اجلاس

meet the public

meet the public

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) پاکستان عوامی تحریک کی ذیلی تنظیموں کا اجلاس یہاں ضلعی صدر چوہدری محمد افضل کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی اے ٹی ضلع شیخوپورہ کے جنرل سیکرٹری اسد علی خان ایڈووکیٹ بے بتایا کہ 17جون کو لاہور میں ہونیوالے دھرنا میں شرکت کیلئے ضلع شیخوپورہ سے کارکنوں کے قافلے 200بسوں پر جائیں گے مرکزی قافلہ جنڈیالہ روڈ سے شام چار بجے روانہ ہوگا قبل ازیں چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی پاکستان آمدکے موقع پر 14جون کو ان کا استقبال کرنے کیلئے پاکستان عوامی تحریک اور ادارہ منہاج القرآن کے کارکنوں کے جلوس لاہور جائیں گے۔