yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام

Web Editor May 18, 2018 1 min read
Meesha Shafi again accused Ali Zafar of sexual harassment
Share this:

کراچی: نامور گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر ایک بار پھر جنسی ہراسانی کاالزام عائد کردیا۔

Meesha Shafi again accused Ali Zafar of sexual harassmentگلوکارہ میشا شفیع علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزام پرروزاول کی طرح اب بھی قائم ہیں اور انہوں نے ایک بار پھر اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ علی ظفر نے انہیں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا۔ گزشتہ ماہ میشا شفیع کی جانب سے علی ظفرپرلگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزام کے بعد جہاں بہت سی آوازیں ان کے حق میں اٹھیں وہیں بہت سے لوگوں کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایاگیا۔ حال ہی میں ایک سوشل میڈیا صارف نے میشا شفیع کو علی ظفر پر الزامات لگانے کیلئے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک لمبی چوڑی ٹوئٹ کی اور لکھا’’میشا شفیع کے پورے کیریئر میں بس علی ظفرنے انہیں ہراساں کیا، باقی سب لڑکے تو باجی بہن سے دور دور سے سلام لیتے ہیں، نا نجی پیغامات بھیجتے ہیں، نظریں جھکاکر چلتے ہیں، بس علی ظفر خراب تھا، باقی سب آپ کے ساتھ کام کرنے والے آدمی دودھ کے دھلے ہیں، اگر آپ سچی ہیں تو باقی سب کانام بھی بتائیں جنہوں نے آپ کو ہراساں کیا۔‘‘

اس ٹوئٹ کا جواب میشا نے بھرپور انداز میں دیااورکہا’’جی ہاں صرف علی ظفر نے مجھے ہراساں کیا، لیکن انہوں نے میرے علاوہ کئی اور خواتین کو ہراساں کیا، میری جانب سے علی ظفر پر الزام لگائے جانے کے بعد تقریباً آدھے درجن خواتین سامنے آئیں اور ان تمام خواتین نے بھی علی ظفر پر یہی الزام عائد کیا، کیا یہ آپ کیلئے کافی ہوگا۔ اور کتنی خواتین سامنے آئیں مہربانی کرکے تعداد بتائیں۔‘‘

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ  میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ علی ظفر نےانہیں ایک سے زائد بار جنسی طور پر ہراساں کیا، میشا کے اس الزام کے بعد علی ظفر نے انہیں قانونی نوٹس بھیجا جس کے مطابق میشا ان پر لگائے گئے الزامات واپس لیں ورنہ وہ ان پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jewelry that can be worn inside the eyes
Previous Post زیورات جنہیں آنکھوں کے ’’اندر‘‘ پہنا جاسکتا ہے
Next Post شادی کے بعد سونم کپور کے شوہر نے بھی نام تبدیل کرلیا
After marriage, Sonam Kapoor's husband also changed the name

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.