counter easy hit

کرپٹ حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے :مظہر اقبال گوندل

Mazhar Iqbal Gondal

Mazhar Iqbal Gondal

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں ،سیاستدانوں کا یوم حساب قریب ہے ،قوم کرپشن کے خلاف اْٹھ کھڑی ہوئی ہے اور باشعور عوام آئندہ ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے کیونکہ یہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما مظہر اقبال گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران عوامی خدمت کے بجائے اقتدار بچانے میں مصروف ہیں۔