counter easy hit

میٹرک کے نتائج کا اعلان کچھ دیر میں، رزلٹ جاننے کیلئے کہاں میسج کرنا ہوگا؟ ایس ایم ایس سروس کا بھی اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) میٹرک کے سال 2020 کے نتائج کا اعلان آج (ہفتہ) کی شام پانچ بجے ہونے جارہا ہے اور ایسے میں اپنے متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹس سے آپ نتیجہ دیکھ سکتے ہیں، یس اردو کی ویب سائٹ پر بھی آپ کو لنکس دستیاب ہوں گے۔ اسکے علاوہ شام 05 بجے کے بعد ایس ایم اس سروس  پر 80029 پر میسج کر کے بھی چیک کرسکتے ہیں

https://www.fbise.edu.pk/res-ssc-II.php

ایسے مٰیں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے اپنی ویب سائٹ کے علاوہ ایس ایم اس سروس بھی شروع کرنے کا اعلان کردیا جس پر آپ مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے بعد نتائج حاصل کرسکیں گے ۔ اس کیلئے آپ کو اپنے موبائل کے میسج میں جانا ہوگا، اپنا رول نمبر (یعنی جس بچے کا نتیجہ معلوم کرنا ہے) لکھیں اور اسے 80029 پر بھیج دیں۔ اس کے جواب میں آپ کو نتیجہ مل جائے گا۔
ایس ایم ایس اور ویب سائٹ کے علاوہ ، گزٹ یا پھر ریگولر سٹوڈنٹس اپنے سکول سے بھی پتہ کرسکتے ہیں لیکن یہ سہولیات شام پانچ بجے اور اس کے بعددستیاب ہوں گی ۔

MATRIC RESULT ANNOUNCED FOR PUNJAB STUDENTS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website