مقامی خبریںماسٹر حمید آف ملک پور مرزا روڈ ایکسڈنٹ میں انتقال کرگئے Yesurdu March 12, 2016 1 min read Share this: Master of the landلالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )نوجوان سماجی کاروباری شخصیت طارق بھٹی (اٹلی )کے مطابق ممتا ز تعلیمی شخصیت ہیڈ ماسٹر پرسوال سکول ماسٹر حمید آف ملک پور مرزا روڈ ایکسڈنٹ میں انتقال کرگئے انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026