گجرات(انور شیخ سے)ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے تھانہ رحمانیہ گجرات کے ایس ایچ او مسعود عالم کو تبدیل کر کے اس کی جگہ رائے فیاض احمد کو تھانہ رحمانیہ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے انہوں نے چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے
By Yesurdu on June 1, 2016
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***