counter easy hit

مسلم لیگ ن کے ہارڈ لانئر راہنمائوں کی دعوت، مریم نواز کیا کرنے جارہی ہیں، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجادیں

مریم نواز کا شاہد خاقان کو فون، رہائی پر مبارکباد، جاتی امرا آنے کی دعوت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو رہائی پر مبارکباد دیتے ہوئے جاتی امرا آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد لاہور آئیں گے اور اپنے حلقہ این اے 124 کے نمائندہ وفد اور مریم نواز سے ملاقات کریں گے۔

جمال الدین افغانی ؒ کا افغانستان، کونسے تاریخی الفاظ جنہیں سن کر تمام عالمی معاہدے منسوخ ہوجائیں گے

ذرائع سے معلوم ہوا کہ پارٹی قائد نواز شریف کی ہدایت پر مریم نواز نے ٹیلیفون پر شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کیا اور انہیں رہائی پر مبارکباد دی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ پارٹی میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔

ذرائع سے معلوم ہوا کہ مریم نواز، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال کے اعزاز میں رائیونڈ میں ظہرانہ دیں گی جس میں کیپٹن (ر) صفدر، سینیٹر پرویز رشید و دیگر شریک ہوں گے، ظہرانے میں پارٹی، ملکی صورتحال اور تنظیم سازی پر بھی غور ہوگا۔

MARYAM NAWAZ

MARYAM NAWAZ

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website