yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مریم نواز ان ایکشن : خاتون اول بشریٰ بی بی کا نام لے کر عمران خان سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

MH Kazmi July 30, 2019 1 min read
Maryam Nawaz In Action: Imran Khan gets huge demand by naming the first humanitarian
Share this:

Maryam Nawaz In Action: Imran Khan gets huge demand by naming the first humanitarian

لاہور (ویب ڈیسک ) مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کیخلاف بھی محاذ کھول دیا، ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ اس عمرے کا بھی حساب کتاب جمع کراو جس پر تم پیرنی سمیت دوستوں اور رشتہ داروں کا سرکاری جہاز بھر کے لے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اب وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف بھی محاذ کھول دیا ہے۔ مریم نواز شریف کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو تضحیک کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ غیرملکی کمرشل ائیر لائنوں سے سفر کا جتنا چاہیں ڈھونگ رچا لیں جس دن آڈٹ ہوگا اور تمام اخراجات ایک ہیڈ کے تلے جمع ہوں گے تو معلوم ہوگا کہ آپ کے ان دوروں پر کل کتنے اخراجات آئے۔ڈرامہ بازی سے حقائق چھپ نہیں جاتے۔ مریم نواز شریف نے وزیراعظم کی اہلیہ کو تضحیک آمیز انداز میں پیرنی لکھ کر مخاطب کیا اور وزیراعظم سے کہا کہ اس عمرے کا بھی حساب کتاب جمع کراو جس پر تم پیرنی سمیت دوستوں اور رشتہ داروں کا سرکاری جہاز بھر کے لے گئے تھے۔ مریم نواز شریف کی جانب سے یہ ٹوئٹ تب کیا گیا ہے کہ جب تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے سابقہ وزرائے اعظم کے بیرونی دوروں کے اخراجات کا آڈٹ کروایا جا رہا ہے۔ بتا جا رہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ امریکا پر صرف 50 ہزار ڈالرز کا خرچ آیا، جب کہ نواز شریف نے جب بطور وزیراعظم امریکا کا دورہ کیا تھا ۔ تب وہ اپنے خاندان کے بیشتر افراد کو اپنے ہمراہ لے گئے تھے، جس دن آڈٹ ہوگا اور تمام اخراجات ایک ہیڈ کے تلے جمع ہوں گے اور اس دورے پر 5 کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات آئے تھے جو سرکاری خزانے سے ادا کیے گئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
After being followed, Hamid Mir addressed Imran Khan and reminded him of something meaningful.
Previous Post ان فالو کیے جانے کے بعد حامد میر نے عمران خان کو مخاطب کرکے معنی خیز بات یاد دلا دی
Next Post آج کی سب سے بڑی خبر : پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا
Today's biggest news: Pak Army decides to introduce new post at high level

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.