yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’شادی شدہ خواتین اپنے بارے میں سوچنا بھول جاتی ہیں‘

Web Editor May 18, 2018 1 min read
Married women forget to think about themselves.
Share this:

بولی وڈ کی معروف اور خوبصورت اداکارہ مادھوری ڈکشٹ جنہیں دھک دھک گرل بھی کہا جاتا ہے اس وقت اپنی پہلی مراٹھی فلم میں مصروف ہیں جس میں وہ ایک شادی شدہ گھریلو خاتون کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، جس کے بارے میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ خود کو اس کردار سے بہت حد تک جوڑ سکتی ہیں۔

Married women forget to think about themselves.انڈین ایکسپریس کو دیے ایک انٹرویو میں مادھوری ڈکشٹ نے کیریئر کے اس موڑ پر مراٹھی فلم ’بکٹ لسٹ‘ میں کام کرنے کی رضامندی دینے کی وجہ بھی بتائی۔

مادھوری کا کہنا تھا کہ ’بکٹ لسٹ کی کہانی کافی متاثر کن ہے، اس فلم میں میرا کردار مدھورا سین نامی ہاؤس وائف کا ہے، جو آگے جاکر اپنی زندگی کو خود کنڑول کرنے کا فیصلہ کرتی ہے اور اس ہی دوران اسے اپنی ایک نئی شخصیت نظر آتی ہے‘۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ ’ہر شادی شدہ خاتون کی زندگی ایسی ہی ہوتی ہے، صرف ہندوستان میں ہی نہیں، خواتین خود کو بھول جاتی ہیں جب ان کی شادی ہوتی ہے، ان کی زندگی میں شوہر، بچے، سسرال والے آگے آجاتے ہیں، وہ اپنے بارے میں سوچنا بھول جاتی ہیں، اور مدھورا ایسی ہی ایک شادی شدہ خاتون ہے‘۔

دیوداس کی اداکارہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ خود کو اس کردار سے بہت حد تک جوڑ سکتی ہیں، انہوں نے بتایا کہ ’میں ایک ہاؤس وائف اور ایک ماں ہوں، جب میرے بچے چھوٹے تھے میں ان کی زندگی پر ریہان دے رہی تھی، میں خود کو بھول چکی تھی، اور خود کو بالکل توجہ نہیں دیتی تھی‘۔

جہاں بولی وڈ اداکارائیں اپنے کیریئر کی بلندی پر شادی جیسے رشتے میں پڑنے سے دور رہتی ہیں، وہیں مادھوری ڈکشٹ نے کیریئر کے اس موڑ پر شادی کی جب انہیں نمبر ون قرار دیا جاتا تھا۔

اس حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ ’لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ میں نے اس وقت شادی کیوں کہ جب میں نمبر ون تھی، اور میں یہی کہتی ہوں کہ میری ملاقات ایک ایسے انسان سے ہوئی جو مجھے اپنے لیے صحیح لگا، اس لیے میں نے اپنے کیریئر کے بارے میں بھی نہیں سوچا، آج میرے پاس نئے پروجیکٹس کی کوئی کمی نہیں، لیکن میں بہت سوچ سمجھ کر فلموں کا انتخاب کررہی ہوں، جب میری گھر والوں کو میری ضرورت پڑتی ہے، اس دوران میں پروجیکٹ کا انتخاب کرنے میں کافی دیر لگاتی ہوں‘۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The European Commission saved the business companies from American ban
Previous Post یورپی کمیشن نے ایران میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو امریکی پابندی سے بچا لیا
Next Post ملائیشیامیں سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر پر چھاپہ، غیر ملکی کرنسی اور قیمتی اشیاء ضبط
Raids at house of former Prime Minister Najib Razaq, foreign currency and valuables goods seized

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.