counter easy hit

مانسہرہ: 2گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، شخص جاں بحق

مانسہرہ میں تھانہ دربند کے علاقے گاڑ بالا میں پانی کے تنازعے پر 2متحارب گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ 3زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس تھانہ دربند کے مطابق گائوں گاڑ بالا میں سرکاری ٹینکی سے پینے کاپانی بھرنےپر 2 Mansehra, two, groups, came, in, front, for, combat, one, died, of, firing, incidentگروپوں میں تنازعہ پیدا ہو گیا تھا، جس پر دونوں طرف سے فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔نتیجے میں جمیل احمد موقع پر جاں بحق، جبکہ اسکا بھائی شفیق احمد اور مخالف گروپ سے محمد ساجد اوراظہر شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر دربند پہنچایا گیا۔ابتدائی طبی امداد کے بعد تینوں زخمیوں کو کنگ عبداللہ تدریسی اسپتال مانسہرہ ریفر کر دیا گیا،جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website