counter easy hit

مندرہ، جوانسال لڑکے کو سازش کے ذریعے زہر دیکر مارنے کی کوشش،مظلوم ماں کی فریاد

اسلام آباد( یس اردو نیوز) مندرہ میں خاتون کے جوانسالہ بیٹے سفیان کوسازش کے ذریعے زہر دیا گیا۔خاتون فریاد لے کر میڈیا کے پاس پہنچ گئی، خاتون کے مطابق مندرہ پولیس کی بااثر ملزمان کے ساتھ مبینہ ملی بھگت ہے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے فریاد ہے کہ آئی جی پنجاب سی پی آو راولپنڈی تھانہ مندرہ پولیس حوالے سے نوٹس لیں۔ تفصیلات کے مطابق بھاٹہ مندرہ تھانہ کی رہائشی  کنیزفاطمہ اور متاثرہ لڑکے سفیان کی میڈیاسے بات چیت۔

APPLICATION BY VICTIMS

مندرہ پولیس نے مبینہ ملی بھگت کرکے بچے سفیان کے بیان تک ریکارڈ نہ کیے ہیں۔ ملزمان بااثر ہیں میرا بیٹے سفیان کی جان کوخطرہ ہے
والدہ کنیزفاطمہ اعلی احکام سے کاروائی کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مندرہ کے علاقہ بھاٹہ کی رہائشی کنیز فاطمہ نے میڈیاسے بات چیت کرتے بتایاکہ میرے جوانسالہ بیٹے سفیان کو نامزد ملزمان نے کولڈڈرنک میں زہر ملا کر دیا جس سے اسکی حالت انتہائی خراب ہوگی اور میرا بیٹا موت حیات کی کشمکش میں مبتلا ہے
آعلی احکام نوٹس لیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website