counter easy hit

مانچسٹر: ایسٹ سوسکس میں کیمبر سینڈ پر بدھ کو پانچ نوجوانوں کی لاشیں ملیں ہیں

Bodies Found

Bodies Found

مانچسٹر (چوہدری عارف سے) ایسٹ سوسکس میں کیمبر سینڈ پر بدھ کو پانچ نوجوانوں کی لاشیں ملیں ہیں۔ یاد رہے کہ پچھلے ماہ ایک لاش ملنے پر جوزی ہولووے نے تحریک شروع کی تھی کہ لوکل کونسل کو کہا گیا تھا کہ گرمیوں کے سیزن پر جب بہت رش ہوتا ہے وہاں پر لائف گارڈ کی تعیناتی کی جائے جس پر اب تک 5893 لوگوں نے دستخط کر دیئے ہیں۔

لوکل کونسل سے اُمید کرتے ہیں کہ اگلے گرمیوں کے سیزن سے پہلے مستقل طور پر لائف گارڈ تعینات کئے جائینگے۔