counter easy hit

پیپلزپارٹی فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد کے بڑے بھائی ملک نصیراحمد پاکستان میں قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔

Malik Munir & Khan Zahid

Malik Munir & Khan Zahid

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد کے بڑے بھائی ملک نصیراحمد پاکستان میں قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔(اناللہ واناالہ راجیون) اللہ انکی مغفرت کرے ، ملک منیر احمد کے بڑے بھائی ملک نصیراحمد کی وفات پر پیپلزپارٹی فرانس کے سابق صدر خان زاہد اقبال،سابقہ نائب صدر اقبال گجر،سینئر رہنما رانا شاہد ریاض اور سابقہ چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہہ کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور
ان کی آخرت کی منزل آسان کرے اور انکے تمام اہلخانہ کو صبر جمیل عطافرمائے آمین۔