counter easy hit

ملکی سلامتی کیلئے حکمرانوں سے نجات ناگزیر ہے :ملک منیر احمد

Malik Munir Ahmad

Malik Munir Ahmad

پیرس(عمیر بیگ)حکمرانوں نے ملکی خزانہ لوٹ کر ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، ان خیالات کا اظہار ملک منیر احمد صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملکی سلامتی کیلئے حکمرانوں سے نجات ناگزیر ہے۔ جنوبی پنجاب کے عوام کو میٹرو نہیں بلکہ تعلیم ،صحت اور روزگار کی ضرورت ہے۔