counter easy hit

موٹرویز نہیں انصاف چاہئے،ملک منیر احمد

 Malik Munir Ahmad

Malik Munir Ahmad

پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم اپنی تقریروں میں ہر بات کرتے ہیں، مگر پانامہ لیکس کے انکشافات کا جواب نہیں دیتے۔ 30سال پہلے پاکستان کو ایشیائکا ٹائیگر بنانے کے دعوے کرنیوالے آج بھی وہی دعوے دہرا رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ ،غریبوں کو موٹر ویز کے لالی پاپ نہیں بجلی،روزگار اورانصاف چاہئے۔