counter easy hit

محمدعمران کے والد محترم محمد صدیق رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔

Malik Sadeeq (Late)

Malik Sadeeq (Late)

محمد عمران اور محمد کامران وارثی ریسٹورنٹ کے مالک ان کے والد محترم محمد صدیق رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ان کی نمازہ جنازہ مورخہ 27 جنوری 2017 بروز جمعہ 12.30 بجے ادارہ منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوستوں احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔
رابطہ کے لیے 0698622511
0619899568