yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملائیشین موٹو جی پی کا ٹائٹل اطالوی رائیڈر نے اپنے نام کر لیا

MH Kazmi November 1, 2016 1 min read
Malaysian Moto GP title Italian Ryder took its name
Share this:
Malaysian Moto GP title Italian Ryder took its name
Malaysian Moto GP title Italian Ryder took its name

غیر معروف رائیڈر نے مقررہ فاصلہ بیالیس منٹ اور ستائیس اعشاریہ تین تین تین سیکنڈ میں طے کر کے سب مخالفین کو پیچھے چھوڑ دیا

ملائیشیا : ملائیشین موٹو جی پی کا ٹائٹل اطالوی رائیڈر نے جیت لیا ، حادثے کا شکار ہو کر گیارہویں نمبر پر آنے کے باوجود مارک مارکوئز ہی عالمی چیمپئن قرار پائے ۔ حادثات نے ایونٹ کو سنسنی خیز بنا دیا ۔ ملائیشیا کے سیپینگ کے گیلے ٹریک پر موٹر سائیکل ریس شروع ہوئی ۔ خطروں کے کھلاڑیوں نے خوب جوش جذبہ دکھایا ۔ پہلا حادثہ عالمی چیمپئن بن جانے والے مارک مارکوئز کو پیش آیا جس سے وہ اپنی برتری برقرار نہ رکھ سکے ۔ ایونٹ میں گیارہویں نمبر پر آئے ، موٹو تھری کیٹگری کا آغاز ہوا ، نامور موٹر سائیکلسٹ ویلینٹینو روسی اور جورج لورینزو سمیت بڑے بڑوں کی پھرتیاں بے کار گئیں ۔ اٹلی کے ڈووی زیوسو نے میدان مارلیا ۔ غیر معروف رائیڈر نے مقررہ فاصلہ بیالیس منٹ اور ستائیس اعشاریہ تین تین تین سیکنڈ میں طے کر ٹریک اور جیت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ تیز رفتاری اور جیت کے جنون نے ریس کو خوفناک بنا دیا ۔ ایک رائیڈر کی ٹکر اور پھر ایک کے بعد ایک حادثے سے ملائیشین موٹو جی پی کی ریس سنسنی خیز بنی رہی ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Goods Transporters Union deliveries of goods at markets
Previous Post گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے مارکیٹوں میں سامان کی ترسیل روک دی
Next Post عمران خان عدالت کیوں نہیں آئے ؟ طلال چودھری کا سوال
Khan did not come to court? Talal Chaudhry questionc

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.