counter easy hit

ملالہ یوسفزئی 20برس کی ہوگئیں، آج سالگرہ منا رہی ہیں

لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں آواز اٹھانے پر طالبان کی جانب سے انہیں نشانہ بنایا گیا ، اقوام متحدہ کی جانب سے امن کی پیامبر قرار دیا گیا

Malala Yousufzai has been 20 years old, celebrating her birthday today

Malala Yousufzai has been 20 years old, celebrating her birthday today

لاہور: نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے ٹین ایج لائف کو الوداع کہہ دیا ، آج 20 ویں سالگرہ منارہی ہیں ۔ 20 ویں سالگرہ پر ملالہ کی والدہ نے انہیں اپنے ہاتھ سے کارڈ لکھا۔ سوات میں آنکھ کھولنے والی ملالہ یوسف زئی بچپن سے ہی ذہین طالبہ تھی ۔ امن اور لڑکیوں کی تعلیم کیلئے آواز بلند کرنے پر انہیں 15 سال کی عمر میں طالبان نے حملے کا نشانہ بنایا ۔ ملالہ صحت یاب ہوئیں تو دنیا بھر میں خواتین اور بچوں کی تعلیم کی آواز بن گئیں ۔ امن کے نوبل انعام سمیت ملالہ کو اب تک چالیس ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے ۔ دو ہزار سترہ میں ملالہ کو اقوام متحدہ کی امن کی پیامبر مقرر کیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website