yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

12جون کو محبوب نگر میں ادارہ ادب اسلامی کا جلسہ استقبال رمضان و نعتیہ مشاعرہ

Yes 1 Webmaster June 8, 2015June 8, 2015 1 min read
Tando Adam
Share this:
Tando Adam
Tando Adam

محبوب نگر (راست) حلیم بابر سرپرست ادارہ وڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل معتمد ادارہ ادب اسلامی محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب ادارہ ادب اسلامی کا جلسہ استقبال رمضان و نعتیہ مشاعرہ 12/ جون بروز جمعہ بعد نماز مغرب 7 بجے شام ہپینز اسکول نیوٹاون ، محبوب نگرپر منعقد ہوگا۔

جلسہ کی صدارت مولاناعبدالجواد مظاہری صاحب ناظم مدرسہ اسلامیہ الکوثرکریں گے جبکہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے جناب صادق اللہ صاحب مشیر المیوا محبوب نگر،جناب عبدالرحمن صاحب موظف لیکچرار،جناب جاوید عالم موظف ایگزیکٹیو انجینیئرشرکت کریں گے۔ جلسہ میں استقبال رمضان کے عنوان پر مولانا جواد مظاہری صاحب ناظم مدرسہ اسلامیہ الکوثرکاخصوصی خطاب ہوگا۔

محمداسحاق( مدرس )رمضان سے متعلق اپنامضمون پیش کریں گے، رمضان کی فضیلت پر جناب ظہیر ناصری مخاطب کریں گے۔جلسہ کے فوری بعدنعتیہ مشاعرہ محترم ظہیر ناصری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔جبکہ مشاعرے میں مہمانا ن شاعر کی حیثیت سے جناب طاہر گلشن آبادی،نائب صدر ادارہ ادب اسلامی تلنگانہ شرکت کریں گے ۔ممتاز مقامی شعراء و جڑ چرلہ کے شعراء اکرام اپنا کلام سنائیں گے۔سرپرست ادارہ جناب حلیم بابر،صدر ادارہ ڈاکٹر شیخ سیادت علی نے بذوق سامعین سے مشاعرہ میںوقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی پرخلوص خواہش کی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sahibzada Tasleem Sabri,Signature
Previous Post صاحبزادہ تسلیم احمد صابری جعلی رپورٹ کے خلاف دستخطی مہم پر سائن کرتے ہوئے
Next Post شاہد محمد معروف نعت خاں پیرس میں جعلی رپورٹ کے خلاف دستخطی مہم پر سائن کرتے ہوئے
Shahid Mohammad Signed

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.