counter easy hit

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی طرف سے فرانس کی سیاسی سماجی مذہبی شخصیت چوھدری ممتاز پکھوال اور سنئیر رہنما پاکستان مسلم ن دولتالہ راجہ نعیم نواز کے اعزاز میں پرتکلف ناشتہ

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی طرف سے فرانس کی سیاسی سماجی مذہبی شخصیت چوھدری ممتاز پکھوال اور سنئیر رہنما پاکستان مسلم ن دولتالہ راجہ نعیم نواز کے اعزاز میں پرتکلف ناشتہ
پیرس: (نماٸندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ صدر جاوید بٹ کی طرف سے فرانس کی سیاسی سماجی مذہبی شخصیت چوھدری ممتاز پکھوال اور سنئیر رہنما پاکستان مسلم ن دولتالہ راجہ نعیم نواز کے اعزاز میں پرتکلف ناشتہ۔
اس موقع پر مہمان نوازی كی اعلی مشرقی اقدار كا مظاہرہ دیكھنے میں آیا۔ معزز مہمان جب قاٸد مسلم لیگ ن فرانس كی رہاٸش گاہ پہنچے تو ان كے فرزندگان راشد بٹ، راحیل بٹ اور محسن بٹ نے باہر آ كر تمام مہمانوں كا شاندار استقبال كیا معزز مہمانوں نے قاٸد مسلم لیگ اور انكے اہلخانہ كے ركھ ركھاٶ اور حسن آداب كو خوب سراہا۔
پیرس میں بسنے والی معروف پاكستانی سیاسی۔ سماجی اور صحافتی شخصیات اور پاكستان سے آئے معزز مہمانوں نے رسمی گفتگو اور باہمی دلچسپی كے امور پر گپ شپ جاری ركھی۔ اسكے علاوہ قومی ایشوز پر تبادلہ خیال بھی كیا گیا۔
قاٸد مسلم لیگ فرانس جاوید بٹ نے دوستوں كی آمد كا شكریہ ادا كیا