yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکشجنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش
    • اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیااسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    • آزاد کشمیر: ضلع باغ کی دو نشستوں پر 23 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ ووٹنگ جاری، سیکیورٹی سختآزاد کشمیر: ضلع باغ کی دو نشستوں پر 23 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ ووٹنگ جاری، سیکیورٹی سخت
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈ 2015 کی تقریب

Yes 1 Webmaster January 12, 2015 1 min read
Golden Globe Awards
Share this:
Golden Globe Awards
Golden Globe Awards

لاس اینجلس (یس ڈیسک) مائیکل کیٹن نے بہترین اداکا ر کا گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیا۔ ایمی ایڈمز کو بہترین اداکارہ قرار دیا گیا۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈ 2015 کی تقریب ہوئی۔ بہترین اداکارکا ایوارڈ فلم برڈ مین سے مائیکل کیٹن نے جیت لیا۔بیسٹ ڈائریکٹر کی کیٹگری میں فلم بوائے ہڈ کے ڈائریکٹر رچرڈ لنکلیٹر کامیاب رہے۔

غیرملکی فلموں کی کیٹگری میں لیویاتھن اور بہترین اسکرین پلے کے لیے فلم برڈ مین” فاتح رہی۔ بہترین معاون اداکارہ فلم بوائے ہڈ سے پٹریشیا آرکیٹ قرار پائیں۔ How to Train Your Dragon بہترین اینی میٹڈ فلموں میں سرفہرست ر ہی۔ب ہترین اداکارہ کا ایوارڈ فلم بگ آئیز سے ایمی ایڈمز نے جیت لیا۔بیسٹ اوریجنل سانگ کا ایوارڈ فلم سیلما سے گلوری نے جیتا۔ بہترین موسیقار کا ایوارڈ The Theory of Everything سے جان جانسن نے جیت لیا۔بہترین معاون اداکار “Whiplash” سے جے کے سمنز رہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Court
Previous Post چکلالہ گیریژن میں فوجی عدالت بنانے کی تیاری مکمل
Next Post یہ قوم ناقابل شکست ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف
Raheel Sharif

Related Posts

جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

August 16, 2026
اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

August 16, 2026
پاکستان ویمنز کرکٹ اسکواڈز کا اعلان: ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے فاطمہ ثناء قیادت کریں گی

پاکستان ویمنز کرکٹ اسکواڈز کا اعلان: ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے فاطمہ ثناء قیادت کریں گی

August 16, 2026
ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار

ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.