counter easy hit

لارڈز ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

Lord's Test match

Lord’s Test match

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔
لارڈز: (یس اُردو) افتتاحی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز مایوس کن تھا۔ اوپنر محمد حفیظ بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے۔ کھانے کے وقفے کے بعد گرین شرٹس کو دوسرا نقصان اٹھانا پڑا۔ شان مسعود چوبیس رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ پاکستان کی دوسری وکٹ چوالیس کے سکور پر گری۔ اسٹیورٹ براڈ اور کرس واکس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ اظہر علی اور یونس خان کریز پر موجود ہیں۔