counter easy hit

کمر درد کا لا جواب علاج

آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے۔ جس کو کھا کہ جتنی بھی آپ کو کمر کی درد ہو گی اس سے ہمیشہ کے لیے چھٹکار پا سکے گیں۔معزز ناضرین کمر کا درد ہونا ایک موزی مرض ہے ۔ جس کا شکار ہونے والا شخص ہی اس کی تکلیف کی شدت کو سمجھ سکتا ہے ۔اس شدید تکلیف کا شکار ہو کرنا قابل برداشت درد کو سہنے سے بہتر ہے کہ آپ اپنی زندگی میں کچھ ایسی عادات کو لازم بنالیں جو آپ کو کم کے مسائل سے با آ سانی محفوظ رکھ سکیں کیونکہ آپ کی کمر کو سہارا دینے کے لیے کمر اور پیٹ کے پٹھے اہم ترین کر دار ادا کرتے ہیں۔ اگر یہ پٹھے مضبوط ہوں گے تو کمر کو سہارا مل سکے گا آپ ہمیشہ کے لیے کمرسے مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچےویڈیوپرکلک کریں
سے محفوظ رہیں گے ۔ اسی چیز کو مد نضر رکھتے ہوئے متاثرہ افراد کے پٹھوں کو کمزور ی سے بچانے اور کمر درد سے نجا ت کے لیے ایسا گھریلو نسخہ پیش کرنے جار ہے ہیں جو بنانے میں بہت آسان ہے اور استعما ل میں سوفیصد نتائج کا حامل ہے ۔ نسخہ درج زیل ہے ۔ ادرک دوسو گرام چینی ونمک حسب ضرورت ۔ ترکیب تیاری و استعمال : تازہ موٹی ادرک لیں جو بے ریشہ ہو یعنی ایسی تازہ اور موٹی والی ادرک لیں جس میں باریک باریک ریشہ نما جڑیں موجود نہ ہوں ۔ ادرک کا چھلکا اتار کر پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر جوش دیں اور ڈھکنا نہ اتاریں تاکہ اس کی بھاپ باہر نہ نکلے ۔کچھ دیر بعد اس میں حسب ظرورت نمک ڈال کر خوب جودیں جب ادرک نرم ہو جائے تو اس کے بعد علیحدہ برتن میںچینی کا قوام تیار کرلیں اور ادرک اس قوام میں ڈال دیں اور اس کو اسی طرح ڈھانپ کر ایک دن کے لیے احتیاط سے رکھ لیں دوسرے دن اگر قوام پتلا ہو جائے تو معہ ادرک اس پتلے قوام کو درست یعنی گاڑھا کر لیں ۔ایک دن میں دو وقت کھانا ہے کھانے کے بعد ایک ایک چمچ استعمال کریں ۔ کمر درد کے علاوہ پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے

Share