counter easy hit

دیکھو وہ آ گئی ، وہ آ گئی ۔۔“ پہلے پاک بھارت میچ میں دیکھی جانے والی خوبصورت لڑکی جب دوسرے میچ میں آئی تو ۔۔۔ سوشل میڈیا پر کیا نیا ٹاپ ٹرینڈ شروع ہو گیا ہے؟

دبئی (ویب ڈیسک )پاکستان کو ایشیا کپ میں بھارت سے مسلسل دوسری مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑاہے ، گزشتہ روز پاکستان کی جانب سے دیا گیا 237 رنز کا ہدف بھارت کی جانب سے صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 39 اوورز میں عبور کر لیا گیاجس پر پاکستانی شائقینکرکٹ باؤلر ز پر اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں لیکن کھیل تو کھیل ہے کبھی جیت اور کبھی ہار مقدر بنتی ہے لیکن کوشش جاری رکھی جاتی ہے ۔تفصیلاات کے مطابق پاکستان کا جب بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں پہلا ٹاکرا ہوا تو کمرشہ میں نے شائقین کرکٹ کے ہجوم میں بھی اس خوبرو نوجوان لڑکی کو ڈھونڈ نکالا اور جسے ہی اس کی تصویر سکرینوں پر چلی تو سوشل میڈیا پر طوفان آ گیاا اور بہت تیز ی کے ساتھ اس کی تصویر سوشل مڈنیا پر شئرر ہونا شروع ہو گئی ۔تاہم بات یہاں ختم نہیں ہو ئی بلکہ یہ نوجوان لڑکی سپر فور مرحلے کا بھارت اور بنگلہ دیش کے درماین میچ دیکھنے پہنچ گئی اور کیمرہ مین نے اسے وہاں بھی ڈھونڈ نکالا اور اس مرتبہ انہوں نے کالے رنگ کی شرٹ پہن رکھی تھی ۔تاہم گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درما ن دوسرا مچھ ہوا اور یہ لڑکی اس مرتبہ بھی کیمرہ مین کی آنکھ سے نہ بچ پائی اور اس نے انہں ایک مرتبہ پھر ہجوم میں تلاش کر لیا ۔جسےو ہی کیمرہ مین نے اس لڑکی کو سکرین پر دکھایا تو صارفین نے ان کے سکرین شاٹس لے کر دیگر سوشل مڈسیا صارفین کو اطلاع دیینا شروع کر دیکہ ” وہ آ گئی ، دیکھو وہ آ گئی ۔“شاہد انصاری نامی صارف نے پاکستان کے جھنڈے مںی ملبوس اس نوجوان لڑکی کو ” پاکستانو ں کا نشنل کرش قرار دیدیا ۔“ڈاکٹر سیہد کا کہناتھا کہ ” سب سے زیادہ حاضری کی پابندی کرنے کا ایوارڈ اس خاتون کو جاتاہے۔‘‘پاکستان کرکٹ ٹمہ مںو تو کھلاڑی ہٹرمک نہ کر پایا لکنف اس کمرلہ منب نے ہڑنک کرلی جس پر سوشل مڈییا صارفن‘ بھی اسے ” داد “ دے رہے ہںر ۔ ایک صارف کا کہناتھا کہ ” ہٹر ک مکمل ، اس کا سہرا کمر ہ منش کے سر جاتاہے ۔