counter easy hit

ارجنٹائن میں لمبی زلفوں والی لڑکی

سترہ سالہ کورڈوبا گزشتہ دس برس سے اپنے بالوں کو بڑھا رہی ہے، حفاظت کیلئے خاص جڑی بوٹیوں کا استعمال کر رہی ہے

Long-sleeved girl in Argentinaیوں تو خواتین کی لمبی گھنی کالی زلفیں خوبصورتی کی علامت ہیں لیکن نظر آنیوالی اس لڑکی کی حد سے زیادہ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔ ارجنٹائن کے شہر کورڈوبا سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ اپریل لورینزاٹی نامی لڑکی 10 سال سے اپنے بال بڑھا رہی ہے۔ وہ نہ صرف اپنے بالوں کا بے حد خیال رکھتی ہے بلکہ بالوں کی نشوونما کیلئے خاص جڑی بوٹیاں بھی استعمال کرتی ہے۔ ارجنٹائن کی حسینہ کی99.4 فٹ لمبی گھنی زلفوں نے جہاں دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا ہے۔ وہیں اُس نے اپنے خوبصورت بالوں کی بنا پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپنا نام درج کروا لیا ہے۔