counter easy hit

پاک فوج زندہ باد۔۔!!سیکیورٹی فورسزکا شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن۔۔دہشت گردوں کا صفایا کر دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) سیکیورٹی فورسزکا شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن، پاک فوج کے شعبہ اطلاعاتِ عامہ کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن کیا ہے اور آپریشن کے دوران 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوںکی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی اور فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی جوان شہید ہوگئے ہیں۔ شعبہ اطلاعاتِ عامہ کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی مومن شاہ اور محمد ساجد نے جام شہادت نوش کیا ۔ شہید سپاہی مومن شاہ کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا جبکہ شہید سپاہی ساجد کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا۔

Army Operation in North Waziristan

Army Operation in North Waziristan

Army Operation in North Waziristan 2

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website