counter easy hit

لندن فیشن ویک میں ماڈلز کی منفرد ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر واک

London Fashion Week

London Fashion Week

لندن (یس ڈیسک) فیشن ویک 2015 کے زیر اہتمام ٹاپ شاپ فیشن ہاؤس کے موسم سرما اور خزاں کے منفرد ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ برطانیہ کے نامور ڈریس ڈیزائنرز کے ملبوسات زیب تن کئے۔

ماڈلز جب ریمپ پر آئیں تو حاظرین داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ ٹاپ شاپ فیشن ہاؤس کے مالک سر فلپ گرین کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں 319 آؤٹ لٹ اور دنیا بھر میں 167 فرنچائز کے بعد اب 40 ممالک میں بھی یہ ملبوسات دستیاب ہوں گے۔