yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لوکاٹ: فوائد کے سامنے قیمت کچھ بھی نہیں

MH Kazmi July 8, 2019 1 min read
Lokkot: Nothing worth the benefits
Share this:

Lokkot: Nothing worth the benefits

لوکاٹ ایک ترش اور شیریں ذائقے کا حامل پھل ہے- موسم گرما میں آنے والے اس مزیدار پھل کو انگلش میں  کہا جاتا ہے۔لوکاٹ پاکستان ، بھارت ، چین ، جاپان اور بحیرہ روم کے ساحلی ممالک میں پیدا ہونے والا پھل ہے جبکہ اس کا اصل وطن جنوبی چین ہے۔ پاکستان کے متعدد علاقوں میں لوکاٹ کے باغات پائے جاتے ہیں جن میں وادی سوات٬ کلر کہار٬ وادی کہون٬ پوٹھوہار قابلِ ذکر ہیں لوکاٹ صرف لذیز ہی نہیں بلکہ متعدد طبی فوائد کا حامل پھل بھی ہے جبکہ اس کے پتے بھی کئی امراض کیلئے باعث شفا ہیں۔ لوکاٹ میں وٹامن اے’بی٦ ‘ وٹامن سی٬ فولیٹ٬ میگنیشیم٬ سیلینیم٬ سوڈیم٬ زنک٬ کاپر٬ اومیگا تھری اوراومیگا 6 فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں۔ قیمتی طبی فوائد 100 گرام لوکاٹ میں صرف 37 کیلوریز پائی جاتی ہیں جس وجہ سے یہ وزن کم کرنے والے افراد کیلئے ایک خوش ذائقہ تحفے کی حیثیت رکھتا ہے- اس کے علاوہ لوکاٹ فائبر(ریشہ) سے بھی بھرپور ہے۔ شدت کے ساتھ پیاس محسوس ہونے پر٬ متلی یا قے میں لوکاٹ یا اس کے شربت کے استعمال سے یقینی فائدہ پہنچتا ہے۔ لوکاٹ میں موجود وٹامن اے بصری قوت اور دانتوں کی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ ذیابیطس کے مریض بھی اس کا استعمال بغیر کسی خوف اور ڈر کے کرسکتے ہیں کیونکہ اس میں موجود مٹھاس نقصان دہ نہیں ہوتی- امراض قلب کے مریض اس کا استعمال کریں تو ان کے دل کو فرحت اور سکون حاصل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ لوکاٹ خون کی حدت کو کم کرتے ہوئے موسم گرما کی بے چینی اور گھبراہٹ دور کرتا ہے۔ نظام انہضام کیلئے بھی یہ ایک انتہائی مفید پھل ہے اور اس کے استعمال سے غذا جلد ہضم ہوجاتی ہے۔ مصفی خون ہونے کی وجہ سے گرمی دانوں کے لیے بھی موثر ہے اور بواسی کے مریضوں کے لیے یہ کسی نعمت سے کم نہ لوکاٹ کے پتوں سے حاصل کردہ فوائد دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں لوکاٹ کے پتوں سے بھی بےپناہ فوائد اٹھائے جاتے ہیں کیونکہ ان میں فولاد٬ کاپر٬ کیلشیم٬ میگنیشیم اور دیگر معدنیات کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے۔ لوکاٹ کے پتوں سے تیار کردہ ہربل چائے متلی٬ قے٬ ڈائریا٬ ڈیپریشن اور مختلف قسم کے امراض کے خاتمے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوئی ہے۔ امراض تنفس خصوصاً پھیپھڑوں کے بعض جدید امراض میں لوکاٹ لیف انتہائی مفید واقع ہوئے ہیں۔ جلد اور دیگر اقسام کے کینسر سے بچاؤ کے لیے بھی لوکاٹ کے پتے ایک محافظ کا کام کرتے ہیں۔ لوکاٹ کے پتے انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو طاقتور بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لوکاٹ لبلبہ کو تقویت فراہم کرتا ہے اس کے علاوہ انسانی جسم میں Tormentic acid پیدا کرنے کی صلاحت رکھتا ہے جس کی وجہ سے انسولین کی پروڈکشن کر کے ذیابیطس کو کنٹرول کرنے کا باعث بنتا ہے۔ اس حوالے سے لوکاٹ کے پتے 7 عدد ایک کپ پانی میں جوش دے کر چائے بنائیں اس ہربل ٹی کے ساتھ گٹھلی جامن کا 5 گرام سفوف صبح منہ نہار پھانک لیں چند دنوں میں شوگر کنٹرول ہو جائے گی۔ نشاستہ دار غذا٬ آلو٬ چاول٬ چینی وغیرہ سے پرہیز ضروری ہے۔ لوکاٹ کے پتے جلد کی سوزش اور ورم کے لیے بھی انتہائی فائدہ مند ہیں- اس کے علاوہ متعدد اقسام کے وائرل انفیکشنز سے محفوظ رکھنے کا ذریعہ بھی ہیں۔ جگر کے پچیدہ امراض

میں بھی لوکاٹ کے پتے مفید اثرات رکھتے ہیں جبکہ اس میں 2-alpha-hydoxyursolic acid کی موجودگی اسے ایچ آئی وی ایڈز وائرس کو کمزور کرنے کا باعث بناتی ہے۔ لوکاٹ کا شربت بھی صحت کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔ لوکاٹ کا شربت پینے سے دماغ اور دل کو بے حد تقویت ملتی ہے۔ یہ شربت خون کے جوش کو کم کرتا ہے موسم گرما کی بیشتر امراض میں فائدہ مند ہے۔ کھٹی ڈکاریں اور منہ میں پانی آنے کو روکتا ہے متلی قے وغیرہ میں فوری اثر کرتا ہے۔ احتیاطی تدابیر لوکاٹ کی چند اقسام اور خام حالت میں لوکاٹ ترش ہوتا ہے جس کے باعث گلے میں خراش اور کھانسی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے اجتناب ضروری ہے۔ آخر میں شربت لوکاٹ کی ایک ریسپی نذر قارئین ہے۔ شر بت لو کاٹ اشیا: لوکاٹ آدھا کلو( رس نکال لیں) چینی ایک کلو پانی ایک بڑا گلاس ترکیب: لوکاٹ کا رس پانی سمیت چینی شامل کر کے آگ پرخوب اچھی طرح پکائیں قوام گاڑھا ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں اور بوتلوں میں بھر لیں ۔ تین یا چاربڑے چمچ شر بت ایک گلاس پانی میں حل کر کے پئیں۔ یہ نہایت ہی عمدہ اور مفید شر بت ہے۔ دماغ اور دل کو بے حد تقویت دیتا ہے۔ خون کے جوش کو کم کر تا ہے موسم گرما کی بیشتر امراض میں فائدہ مند ہے۔ کھٹی ڈکاریں اور منہ میں پانی آنے کو روکتا ہے متلی قے وغیرہ میں فوری اثر کرتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Incredible news: Indian court released Rajiv Gandhi murderer's wife, but why and how?
Previous Post ناقابل یقین خبر : بھارتی عدالت نے راجیو گاندھی کی قاتل خاتون کو رہا کر دیا ، مگر کیوں اور کیسے ؟
Next Post پڑھیے دوسروں کی عزتیں نیلام کر کےخود کو شہنشاہ عزت سمجھنے والے انسان کی ایک خاموش تحریر
Read a Silent Writing of the People Who Understand Others' Honors

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.