counter easy hit

کاروان ادب برطانیہ کا تعزیتی سیشن

Army Public School Incident

Army Public School Incident

برطانیہ (اکرم باجوہ) گزشتہ جمعرات کی شب کاروان ادب برطانیہ کی ماہانہ نشست کے آغاز میں پشاور سکول کے شہدا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

معروف صحافی طاہر چوہدری کے بھائی جن کا لاہور میں انتیقال ہو گیا تھا اور قلم کار اور اداکار کمال احمد رضوی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئیے خصوصی دعا کی گئی۔

کاروان ادب برطانیہ کے صدر جناب صابر رضا نے کہامیں اور کاروان کے ممبران مرحومین کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔