عام انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں کی فہرست جاری

غلام سرور خان راولپنڈی کے دو حلقوں این اے 59 اور 63 سے مقابلہ کریں گے عامر محمود کیانی این 61 راولپنڈی سے میدان میں اتریں گے ڈاکٹر یاسمین راشد این اے 125 لاہور اور اعجاز چوہدری این اے 133 لاہور سے انتخاب لڑیں گے شفقت محمود این اے 130 لاہور سے میدان میں اتریں گے عثمان ڈار این اے 73 سیالکوٹ سے تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے خیبر پختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے 81 امیدواروں کو ٹکٹس جاری سندھ کے فی الحال 21 حلقوں کیلئے امیدواروں کی نامزدگیوں کا اعلان بلوچستان اسمبلی کے 23 حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان پنجاب کے 165 حلقوں کیلئے پارٹی ٹکٹس جاری








