counter easy hit

(ن) لیگی ایم پی اے کی بیوی اور دو بیٹوں نے 15 سالہ لڑکی پر ظلم کی انتہا کر دی ، پوری فیملی پر مقدمہ درج

LEGI MPA's wife and two sons severely condemned 15-year-old girl, filed a case against the entire family.

فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد بٹالہ کالونی پولیس نے گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر جنسی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں رکن صوبائی اسمبلی اور اس کے2 بیٹوں اور اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔محلہ شوکت آباد ستیانہ روڈ کے رہائشی ریاض مسیح کی طرف سے رات گئے درج کرائے گئے مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس کی 15 سالہ بیٹی 6 ماہ سے میاں طاہر جمیل کی کوٹھی المعصوم ٹاؤن میں ملازمہ تھی جسے مبینہ طور پر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ اس کی اہلیہ بانو بی بی اور بیٹے آفاق اور سعد بھی تشدد کرتے تھے۔ دوسری جانب لیگی ایم پی اے طاہر جمیل کا کہنا ہے کہ میرے اور میری فیملی کے خلاف مقدمہ سیاسی دباؤ پر درج کیا گیا ہے، ملازمہ صائمہ نے گھر میں چوری کی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس کو فراہم کی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website