counter easy hit

ریٹائرڈ ججز کی پنشن اور مراعات سے متعلق آئینی درخواست مسترد

LAWFUL, PETITION, OF, RETIRED, JUDGES FOR, PENSION, AND, BENEFITS, REJECTED, BY, SUPREME, COURTاسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریٹائرڈ ججوں کی پینشن اور مراعات سے متعلق درخواستیں واپس لینے کی بنیاد خارج کردیں ۔عدالت نے سندہ ہائی کورٹ بار کے فیصلے سے متاثرہ ججز کی آئینی درخواست مسترد کردی۔ آج چیف جسٹس کی سربراہی میں سات رکنی بنچ نے سماعت شروع کی۔ ججز کے وکیل نے استفسار کیا کہ سندہ ہائی کورٹ بار کے فیصلے میں متاثرہ ججز کو نہیں سنا گیا ،عدالت نے نوٹس جاری کرکے پرویز مشرف کو موقف دینے کا موقع فراہم کیاتو کیا متاثرہ ججز کا جرم پرویز مشرف سے زیا دہ سنگین تھا ۔ عدالت نے متاثرہ ججز کو عہدو سے فارغ کیا اور توہین عدالت کے نوٹسسز بھی جاری کئے  ۔بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ  ان کی درخواست خارج کی جاتی ہے وجوہات تفصیلی فیصلے میں بیان کی جائیں گی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website