counter easy hit

ترک عوام نے فوجی بغاوت ناکام بنا کر عظیم قوم کا ثبوت دیاشاہد لطیف گجر

Latif Gujjar

Latif Gujjar

سپین(بیورو چیف)ترکی کے عوام نے اپنی منتخب قیادت کے ساتھ والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے فوجی بغاوت ناکام بنا کر عظیم قوم ہونے کا ثبوت دیا۔ ان خیالات کا اظہار شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ترک حکمرانوں نے ملک میں لوٹ مار نہیں کی ،اسی لئے عوام نے انکا بھرپور ساتھ دیا۔