counter easy hit

خیبرپختونخواہ سے بڑی مقدارمیں اسلحہ و بارود برآمد

پشاور: ایف سی نے خیبرپختونخوا میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدارمیں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔

Large quantities of weapons and explosives recovered from Khyber Pakhtunkhwa

Large quantities of weapons and explosives recovered from Khyber Pakhtunkhwa

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی نے خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں اکاخیل، گلی خیل اور غائبی نوکیا میں خفیہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا، جس میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔  آئی ایس پی آرکے مطابق کارروائی میں ہتھیاروں اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ برآمد کی گئی، برآمد ہونے والے اسلحہ میں سب مشین گنیں اور دیسی ساختہ بم بھی شامل ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website