counter easy hit

لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ کو کارپٹ کیا جائے

pun5. [downloaded with 1stBrowser]لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ کو کارپٹ کیا جائے لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ معروف سڑک ہے اور قدیم سڑک ہے لیکن اس کی کشادگی اور اسے کارپٹ بنانے کی اشد ضرورت ہے سڑ ک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے بجری اور تار کول برائے نام ڈالنے سے سڑک پھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتی ہے ، لالہ موسیٰ سے ڈنگہ تک کے عوامی حلقوں نے چوہدری جعفر ودیگر نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ سڑک کو تعمیر کیا جائے